Friday, May 10, 2024

آصف زرداری خود ریمانڈ کی مخالفت نہیں کر رہے ، بلاول بھٹو

آصف زرداری خود ریمانڈ کی مخالفت نہیں کر رہے ، بلاول بھٹو
July 29, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری خود ریمانڈ کی مخالفت نہیں کر رہے ، وہ ایک بہادر سیاستدان ہیں ۔ بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ نیب والے دس دن کا ریمانڈ مانگتے ہیں  تو آصف علی زرداری 90 روز کا ریمانڈ لینے کا کہتے ہیں ۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا کہ اگر مولانا کی حکومت آگئی تو عمران خان صاحب کا جو حال ہو گا  ، توبہ توبہ ۔ اٹھارہویں ترمیم جمہوریت اور میڈیا کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے ۔