Friday, March 29, 2024

آصف زرداری اور بلاول کی پیشی سے متعلق نیب نے اعلامیہ جاری کردیا

آصف زرداری اور بلاول کی پیشی سے متعلق نیب نے اعلامیہ جاری کردیا
March 20, 2019

اسلام آباد ( 92 نیوز) آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی پیشی کے حوالے سے نیب  نے اعلامیہ جاری  کردیا۔

اعلامیے کے مطابق جے آئی ٹی نے دو گھنٹے تک 3  مقدمات سے متعلق سوالات پوچھے، آصف زرداری اور بلاول کو 3مقدمات سے متعلق تحریری سوالنامہ بھی فراہم کیا گیا۔

نیب اعلامیہ کے مطابق سوالات کے جوابات کی روشنی میں دوبارہ طلبی کا فیصلہ کیا جائے گا۔