Friday, April 26, 2024

آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل،احمد چیمہ و دیگر ملزموں کا جسمانی ریمانڈ 26 اپریل تک منظور

آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل،احمد چیمہ و دیگر ملزموں کا جسمانی ریمانڈ 26 اپریل تک منظور
April 17, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل  کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی ۔ سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ، شاہد شفیق اور دیگر دو ملزموں کو  احتساب عدالت میں پیش کیا یا ۔ عدالت نے ملزموں کا26اپریل تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔