Saturday, May 18, 2024

آسٹریلین اوپن میں بڑا اپ سیٹ، اینڈی مرے غیرمعروف کھلاڑی سے ہار گئے

آسٹریلین اوپن میں بڑا اپ سیٹ، اینڈی مرے غیرمعروف کھلاڑی سے ہار گئے
January 22, 2017

سڈنی (ویب ڈیسک) آسٹریلین اوپن دو ہزار سترہ کے چوتھے راؤنڈ میں ایونٹ کا دوسرا بڑا اپ سیٹ ہو گیا۔ عالمی نمبر ایک اینڈی مرے کو غیرمعروف کھلاڑی کے ہاتھوں شکست ہو گئی۔

برطانوی اسٹار کو جرمنی کے میشا زواریو نے سات پانچ، پانچ سات، چھے دو اور چھے چار سے ہرا دیا۔ اس سے پہلے دفاعی چیمپئن نواک جکووچ کو بھی دوسرے مرحلے میں اپ سیٹ شکست ہوئی تھی۔