Thursday, March 28, 2024

آسٹریلین اوپن ، اعصام الحق مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں ان ایکشن ہونگے

آسٹریلین اوپن ، اعصام الحق مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں ان ایکشن ہونگے
January 22, 2018

سڈنی ( 92 نیوز ) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق آسٹریلین اوپن کے مینز ڈبلز کے  کوارٹر فائنل  میں آج  ان ایکشن ہوں گے ۔

پاکستانی ٹینس اسٹار  اپنے پولش پارٹنر میٹ کو وسکی  کے ہمراہ میدان میں اتریں گے۔

کوارٹر فائنل میں ان کی جوڑی کا مقابلہ بریان برادرز سے ہو گا۔