Thursday, April 25, 2024

آسٹریلیاکے ویزے نہ ملنے پر پاکستان کی کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک

آسٹریلیاکے ویزے نہ ملنے پر پاکستان کی کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک
April 21, 2018
لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کی کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت خطرے میں پڑ گئی،کپتان سمیت 9 کھلاڑیوں کو آسٹریلیا کے ویزے نہ مل سکے۔ مزید تاخیر ہوئی تو کھلاڑیوں کی روانگی ناممکن ہوجائے گی،ایونٹ کل سے میلبورن میں شروع ہوگا۔