Monday, September 16, 2024

آسٹریلیا کے بعد جاپان میں بھی بغیر ڈرائیور چلنے والی بس متعارف

آسٹریلیا کے بعد جاپان میں بھی بغیر ڈرائیور چلنے والی بس متعارف
August 2, 2016
ٹوکیو(ویب ڈیسک)آسٹریلیا کے بعد جاپان میں بھی بغیر ڈرائیور چلنے والی بس متعارف کروادی گئی۔ چالیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی یہ سمارٹ بس میں پیشگی الارم سسٹم، اسمارٹ کنٹرول سسٹم اور لیزر سسٹم سے آراستہ ہے۔ اس میں بارہ افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔