Friday, April 26, 2024

آسٹریلیا کی یونیورسٹی نے سرخ سیارے پر رہنے کےلئے آن لائن کورس شروع کردیا

آسٹریلیا کی یونیورسٹی نے سرخ سیارے پر رہنے کےلئے آن لائن کورس شروع کردیا
September 2, 2016
کینبرا(ویب ڈٰیسک)زمین پر رہنے والوں نے مریخ پر جانے کی تیاریاں تیز کردی ہیں ۔ آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی نے سرخ سیارے پر رہنے کےلئےایک آن لائن کورس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔جس کے مختلف سیشنز میں  مریخ پر رہنے کے دوران امیدوار کھانے ،پینے اور آکسیجن فراہم کرنے کی مہارت حاصل کرے گا ۔