Thursday, April 25, 2024

آسٹریلیا کی ٹینس ٹیم ہوم گراؤنڈ پر ناکام ہوگئی

آسٹریلیا کی ٹینس ٹیم ہوم گراؤنڈ پر ناکام ہوگئی
January 4, 2018

پرتھ ( 92 نیوز ) آسٹریلیا کی ٹینس ٹیم ہوم گراؤنڈ پر ناکام ہوگئی  ۔  ہوپ مین ٹینس  کپ میں  بیلجئیم نے کینگروز کو شکست دے دی

 ہوپ مین ٹینس کپ کے اہم معرکے میں میزبان آسٹریلیا اور  بیلجیئم  مدمقابل ہوئے ۔ خواتین کے مقابلے میں بیلجیم کی ایلس مرٹنز نے حریف ڈاریا گیوری کو ہرا دیا ۔ ایلس مرٹنز کی فتح کا سکور 2-6 ، 4-6 ،  2-6  رہا۔

مردوں کے میچ میں ڈیوڈ گوفن کامیاب رہے ۔ ا اسٹار کھلاڑی نے آسٹریلوی ٹینس سٹار تھناسی کو سٹریٹ سیٹس میں مات دی ۔