Thursday, March 28, 2024

آسٹریلیا کا منفرد پارک جو ہر سال پانی میں ڈوب جاتا ہے

آسٹریلیا کا منفرد پارک جو ہر سال پانی میں ڈوب جاتا ہے
December 26, 2017

سڈنی ( 92 نیوز ) موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث کس قدر دلچسپ واقعات رونما ہوتے ہیں اس کا اندازہ اس پارک سے بخوبی ہوجائے گا۔

آسٹریلیا میں ہوش چوآب نامی پہاڑوں کے عین نیچے واقعے گرین پارک برف پگھلنے پر ایک جھیل میں تبدیل ہوجاتا ہے۔

برف پگھلنے کی وجہ سے ہر شئے زیر آب آجاتی ہے اور یہ پارک کئی فٹ تک پانی میں ڈوب جاتا ہے جسے  دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔