Thursday, April 18, 2024

آسٹریلیا کا بیجنگ اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان

آسٹریلیا کا بیجنگ اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان
December 8, 2021 ویب ڈیسک

کینبرا (92 نیوز) آسٹریلیا بھی امریکا کے نقش قدم پر چل پڑا۔ بیجنگ اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔

وزیراعظم اسکاٹ موریسن کا کہنا ہے کہ بیجنگ میں ہونے والے سرمائی اولمپکس  میں صرف کھلاڑی شرکت کریں گے۔ اپنے سفارت کار نہیں بھیجیں گے۔