Saturday, April 20, 2024

آسٹریلیا نے غیر ملکیوں کے لئے سفری پابندیاں ختم کر دیں

آسٹریلیا نے غیر ملکیوں کے لئے سفری پابندیاں ختم کر دیں
December 15, 2021 ویب ڈیسک

کینبرا (92 نیوز) آسٹریلیا نے غیر ملکیوں کے لئے سفری پابندیاں ختم کر دیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق غیرملکی طلبا اور ہنر مندوں کو آسٹریلیا آنے کی اجازت  دے دی گئی۔ آسٹریلیا نے دو سال قبل کورونا کی وجہ سے سفری پابندیاں لگائی گئی تھیں۔ آسٹریلیا نے معاشی بحالی کے لئے سفری پابندیاں ختم کیں۔ سفری پابندیوں کی وجہ سے معاشی سر گرمیوں میں کمی آئی۔