Sunday, September 8, 2024

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں 6وکٹوں سے پچھاڑتے ہوئے سیریزاپنے نام کر لی

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں 6وکٹوں سے پچھاڑتے ہوئے سیریزاپنے نام کر لی
March 10, 2016
کیپ ٹاؤن(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو آخری میچ میں 6وکٹوں سے شکست دے کر  ٹی ٹوینٹی سیریز دو ایک سے اپنے نام کر لی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو تیسرے میچ میں میزبان ٹیم کو چھ  وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے ۔ اس سےپہلے جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےچار وکٹوں پرایک سو اٹھہتر رنز بنائے  جواب میں آسٹریلیا نےہدف چاروکٹوں پر حاصل کر تے ہوئے سیریز بھی اپنے نام کر لی ہے ۔