Monday, September 16, 2024

آسٹریلیا میں موجود پاکستانیوں کا ایدھی فاؤنڈیشن کو 50ایمبولینسز کا عطیہ

آسٹریلیا میں موجود پاکستانیوں کا ایدھی فاؤنڈیشن کو 50ایمبولینسز کا عطیہ
July 31, 2018
کراچی ( 92 نیوز) آسٹریلیامیں موجودپاکستانیوں نے ایدھی فاؤنڈیشن کراچی کو50ایمبولنسز عطیہ کردیں،ایمبولنسز ملک کے مختلف علاقوں میں موجودہوں گی جن سے مستحق افرادفائدہ اٹھاسکیں گے ۔ آسٹریلیا میں ایدھی فاؤنڈیشن کے انچارج نے مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا    جب بکہ فیصل ایدھی نے کہا عبدالستارایدھی کی وفات کے بعدعطیات کی کمی ہوئی تھی  ،لیکن عوام بھرپورتعاون کررہے ہیں ۔