Friday, April 26, 2024

آسٹریلین ساحل پر سمندری ڈریگن کی نئی قسم دریافت

آسٹریلین ساحل پر سمندری ڈریگن کی نئی قسم دریافت
January 14, 2017

سڈنی (ویب ڈیسک) آبی حیات کے ماہرین نے سمندری ڈریگن کی نئی قسم دریافت کر لی۔ روبی نامی سی ڈریگن سی ہارس سے مشابہت رکھتاہے۔ مغربی آسٹریلیا کے ساحل پر یہ روبی سی ڈریگن نمودار ہوا اور ایک زیرسمندر نصب کیمرے نے اس نایاب سی ڈریگن کی ویڈیو محفوظ کر لی۔