Friday, May 17, 2024

آسٹریلوی سائنسدانوں نے معذورافراد کو چلنے میں مدد دینےکیلئے ڈیوائس بنالی

آسٹریلوی سائنسدانوں نے معذورافراد کو چلنے میں مدد دینےکیلئے ڈیوائس بنالی
September 18, 2016
کینبرا(ویب ڈیسک)آسٹریلوی ڈاکٹرز اورسائنسدانوں  نے کمال کردیا ، معذور افراد کو نئی زندگی دے دی۔ ایسی جدید ڈیوائس بنا لی جو معذور افراد کو چلنے میں مدد دے گی۔ ڈیوائس کو متاثرہ افراد کے دماغ سے جوڑا گیا ہے۔ دماغ سے سگنل ملتے ہی  متاثرہ شخص چلنے لگتا ہے ڈاکٹرز ڈیوائس کو مزید موثر بنانے کے لیے کام کررہے ہیں۔