Thursday, April 25, 2024

آسٹریلوی ریاست وکٹوریا کو طوفان نے لپیٹ میں لے لیا

آسٹریلوی ریاست وکٹوریا کو طوفان نے لپیٹ میں لے لیا
May 8, 2019
وکٹوریا ( 92 نیوز) آسٹریلوی ریاست وکٹوریا کو طوفان نے لپیٹ میں لے لیا ، جس کے باعث ہر طرف تاریکی چھا گئی۔طوفان کے باعث چلنے والی گرد آلو ہواؤں کی رفتار 87 کلومیٹر فی گھنٹہ رکارڈ کی گئی۔ تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہا، طوفان کے باعث پروازیں بھی منسوخ کردی گئیں۔ موسم کی خراب صورتحال کے باعث انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو گھروں سے باہر نکلتے ہوئے احتیاط کی تاکید کی گئی ہے۔