Thursday, April 18, 2024

آسٹریا کے چانسلر سباسٹین کرز کا کرپشن الزامات پر عہدہ چھوڑنے کا اعلان

آسٹریا کے چانسلر سباسٹین کرز کا کرپشن الزامات پر عہدہ چھوڑنے کا اعلان
October 10, 2021 ویب ڈیسک

ویانا (92 نیوز) آسٹریا کے چانسلر سباسٹین کرز نے کرپشن الزامات پر عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

خبرایجنسی کے مطابق آسٹرین چانسلر نے کرپشن الزامات کی تحقیقات کے باعث چانسلر کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا تاہم سباسٹین کرز پارٹی کی قیادت جاری رکھیں گے۔