Monday, May 6, 2024

آسٹریا میں پیٹنگ کرنے والا انوکھا پانڈا

آسٹریا میں پیٹنگ کرنے والا انوکھا پانڈا
August 27, 2018
ویانا( 92 نیوز) آسٹریا کے شہر ویانا کے چڑیا گھر میں ایک انوکھا پانڈا موجود ہے  جس کی منفرد بات اس کا پینٹر ہونا ہے۔ یہ 18 سالہ پانڈہ یانگ یانگ چھوٹی پینٹنگز بناتی ہے ،اس مقصد کیلئے اسے خاص برش بھی بناکر دیا گیا ہے۔ یانگ یانگ کے فن پاروں کو 560 ڈالر میں فروخت کیا جاتا ہے  جس سے حاصل ہونے والی آمدن یہاں موجود پانڈوں کی تصویری کتاب شائع کرنے میں استعمال ہورہی ہے۔