Tuesday, May 14, 2024

آزادی کے لیے قربانی دینے والے کشمیری اور فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ، چودھری محمد سرور

آزادی کے لیے قربانی دینے والے کشمیری اور فلسطینی بہن  بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ، چودھری محمد سرور
July 21, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا ہے آزادی کے لیے قربانی دینے والے کشمیری اور فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

چودھری محمد سرور نے کہا کورونا کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، ایس اوپیز پر مکمل عمل کرنا ہو گا۔ عوام اپنی خوشیوں میں بے سہارا اور غربا کو بھی ضرور شامل کریں۔