Saturday, May 18, 2024

آزاد کشمیر: کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

آزاد کشمیر: کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ
November 8, 2016
مظفرآباد (92نیوز) بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا۔ کوٹلی آزاد کشمیر کے کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری شروع کر دی۔ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی جاری ہے۔ صورتحال کے پیش نظر کھوئی رٹہ سیکٹر کے تمام سرحدی سکولوں اور کالجوں کو بند کر دیا گیا ہے۔