Sunday, May 12, 2024

آزاد کشمیر الیکشن، حساس پولنگ اسٹیشنز پر سکیورٹی اہلکار الرٹ

آزاد کشمیر الیکشن، حساس پولنگ اسٹیشنز پر سکیورٹی اہلکار الرٹ
July 25, 2021

مظفرآباد (92 نیوز) آزاد کشمیر الیکشن کے دوران امن وامان برقرار رکھنے کے لیے سکیورٹی اہلکار الرٹ ہیں۔

آزاد کشمیر الیکشن کے موقع پر حساس پولنگ اسٹیشنز پر پاک فوج کے جوان تعینات ہیں۔ پاکستان رینجرز سندھ کے ونگ کمانڈر کا نیلم ویلی میں مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

آزاد کشمیر میں انتخابات کے حوالے سے پولنگ اسٹیشن میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند ہے۔