Saturday, April 27, 2024

آرکا اسپیس کارپوریشن نے الیکٹرونک ہاور بورڈ  کی ویڈیو ریلیز کردی

آرکا اسپیس کارپوریشن نے الیکٹرونک ہاور بورڈ  کی ویڈیو ریلیز کردی
December 30, 2015
لاہور(ویب ڈیسک)آرکا اسپیس کارپوریشن نے الیکٹرونک ہاور بورڈ  کی ویڈیو ریلیز کردی  اس ہاور بورڈ کو فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا ۔ بیٹری سے چلنے والا یہ  بورڈ مکمل چارج ہونے پرچھ منٹ تک اڑسکتاہےسب سے اہم بات یہ ہے کہ  اسکی قیمت بیس ہزارڈالر رکھی گئی ہے۔