Tuesday, April 23, 2024

آرمینیا کا آذربائیجان کے شہر گنج پر راکٹ حملہ، 10 افراد ہلاک، 40 زخمی

آرمینیا کا آذربائیجان کے شہر گنج پر راکٹ حملہ، 10 افراد ہلاک، 40 زخمی
October 17, 2020
باکو (92 نیوز) آرمینیا کے آذربائیجان کے شہر گنج میں راکٹ حملہ سے 10 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔ آذری حکام نے آرمینیا پر حملہ کرنے اور جنگ بندی معاہدہ توڑنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ آذربائیجان کے شہر گنج میں راکٹ حملہ سے 10 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آذربائیجان اور آرمینیا کی فورسز کے درمیان دوسرے علاقوں میں بھی جھڑپیں ہو رہی ہیں۔