Thursday, April 18, 2024

آرمی چیف،شاہد آفریدی اور مداحوں کا مشکور ہوں ، انعام بٹ

آرمی چیف،شاہد آفریدی اور مداحوں کا مشکور ہوں ، انعام بٹ
April 17, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) کامل ویلتھ گیمز میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے انعام بٹ  نے  آرمی چیف ، شاہد آفریدی اور مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ انعام بٹ نے کہا کہ حکومت کرکٹ کی طرح دوسرے کھیلوں  پر بھی توجہ دے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی سپورٹ سے پاکستانی ایتھلیٹ  اولمپکس میں بھی  گولڈ میڈل جیت سکتے ہیں۔