Wednesday, April 24, 2024

آرمی چیف کی یوم دفاع پر شہید پولیس سب انسپکٹرعباس کے گھر آمد

آرمی چیف کی یوم دفاع پر شہید پولیس سب انسپکٹرعباس کے گھر آمد
September 6, 2018
راولپنڈی (92 نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور انکی اہلیہ کی شہید پولیس سب انسپکٹرعباس کے گھر آمد ہوئی۔ آرمی چیف اورانکی اہلیہ نے سب انسپکٹر عباس کی عظیم قربانی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ شہدا کی عوام کیلئے قربانیوں کو سلام، ہماری جانیں پاکستان کیلئے ہیں، اپنی جان سے بڑھ کر کوئی قربانی نہیں ۔