Tuesday, May 21, 2024

آرمی چیف کی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی مذمت، صحت یابی کی دعا

آرمی چیف کی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی مذمت، صحت یابی کی دعا
May 6, 2018
راولپنڈی ( 92 نیوز ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر داخلہ احسن اقبال پر نارووال میں حملے کی مذمت کی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے وزیر داخلہ کی صحتیابی کیلئے دعا بھی کی ۔