Thursday, April 25, 2024

آرمی چیف کی قطر کے امیر شیخ تمیم سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی قطر کے امیر شیخ تمیم سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
March 8, 2017
راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد التانی سے ملاقات کی ہے ۔ اس اہم ملاقات میں  باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس موقع پرامیر قطر کہتے ہیں کہ  دونوں ملکوں میں مضبوط اسٹریٹیجک پارٹنرشپ ہے علاقائی سلامتی میں پاکستان کا کردار قابل فخر ہے۔