Monday, May 13, 2024

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ، ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ، ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
December 10, 2019
راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس ک کا انعقاد کیا گیا ۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر بھی غور کیاگیا۔