Friday, April 26, 2024

آرمی چیف کی رات گئے شہدا ء کے لواحقین سے ملاقات ،مسائل سنے

آرمی چیف کی رات گئے شہدا ء کے لواحقین سے ملاقات ،مسائل سنے
September 7, 2016
راولپنڈی(92نیوز)یوم دفاع کی تقریب کے اختتام  پرآرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شہدا کے لواحقین سے ملاقات کی  اور ان کے مسائل سنے۔ آئی ایس پی آر  کے مطابق یوم  دفاع کی تقریب ختم ہوئی تو آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شہدا کے لواحقین سے ملاقات کی  ۔ اس موقع پر آرمی چیف نے شہدا کے لواحقین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی بعض احکام جاری کئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا کے لواحقین نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شکریہ ادا کیا۔   chiefis