Tuesday, April 23, 2024

آرمی چیف کادورہ پبی ،پاک سعودی مشقوں کا جائزہ لیا

   آرمی چیف کادورہ پبی ،پاک سعودی مشقوں کا جائزہ لیا
October 30, 2015
جہلم(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پبی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے  پاک سعودی عرب مشترکہ مشقوں کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر ان کا کہناتھا کہ  سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے۔ تفصیلات کےمطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا  جہلم کے قریب پبی میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سنٹر  کا دورہ کیا ۔ پاک سعودی عرب مشترکہ مشقوں کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر سپہ سالارنے کہا کہ سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے ۔