Tuesday, May 21, 2024

آرمی چیف کا گوجرانوالہ کا دورہ، مرکز کمانڈ فارمیشنز کی آپریشنل اور تربیتی امور پر بریفنگ

آرمی چیف کا گوجرانوالہ کا دورہ، مرکز کمانڈ فارمیشنز کی آپریشنل اور تربیتی امور پر بریفنگ
September 16, 2020
 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو مرکز کمانڈ فارمیشنز کی آپریشنل، تربیتی اور انتظامی امور پر بریفنگ دی گئی۔  آرمی چیف ، گوجرانوالہ ، دورہ، مرکز کمانڈ فارمیشنز ، آپریشنل ، تربیتی ، امور ، بریفنگ آرمی چیف نے لڑاکا مہارتوں کیلئے براق تربیتی کمپلیکس کا افتتاح بھی کیا۔ مرکز مشینی دستوں کی جارحانہ آپریشنز کے دوران رکاوٹیں عبور کرنے کی مہارتوں میں وسعت کیلئے قائم کیا گیا۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1306255556773138432?s=20 آرمی چیف ، گوجرانوالہ ، دورہ، مرکز کمانڈ فارمیشنز ، آپریشنل ، تربیتی ، امور ، بریفنگ آرمی چیف نے سٹرائیک فارمیشنز کی تربیتی امور کا معائنہ بھی کیا۔