Saturday, May 11, 2024

آرمی چیف کا ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ افغانستان کا اہم دورہ ، افغان صدر سے ملاقات کی

آرمی چیف کا ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ افغانستان کا اہم دورہ ، افغان صدر سے ملاقات کی
June 9, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کا اہم دورہ کیا ،ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ہمراہ  تھے ۔

پاکستانی سفارتخانے کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی، خطے میں امن وامان کےحوالے سےتبادلہ خیال کیا گیا۔