Sunday, September 8, 2024

آرمی چیف کا پنجاب رجمنٹ سنٹر مردان کا دورہ

آرمی چیف کا پنجاب رجمنٹ سنٹر مردان کا دورہ
January 12, 2016
مردان(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نےپنجاب رجمنٹ سنٹرمردان کا دورہ کیا ہے،آرمی چیف نے سنٹر میں جوانوں اور افسروں سے ملاقات بھی  کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جنرل شاہد بیگ مرزا کو کرنل کمانڈنٹ پنجاب رجمنٹ کے بیجز لگائے۔