Sunday, May 5, 2024

آرمی چیف کا وادی نیلم میں حادثے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس

آرمی چیف کا وادی نیلم میں حادثے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس
May 13, 2018
راولپنڈی ( 92 نیوز ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وادی نیلم میں پل گرنے سے ہونے والے جانی نقصان پر دلی دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وادی نیلم میں امدادی سر گرمیاں جاری ہیں ، پاک آرمی کے دو ہیلی کاپٹرز اور ایس ایس جی غوطہ خور  جائے حادثہ پر پہنچ چکے ہیں ۔