Friday, April 19, 2024

آرمی چیف کا میر حاصل بزنجو کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

آرمی چیف کا میر حاصل بزنجو کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
August 20, 2020

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میر حاصل بزنجو کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1296483545553293314?s=20

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف  نے میر حاصل بزنجو کے خاندان اور دوستوں سے اظہار تعزیت کیا۔