Sunday, September 8, 2024

آرمی چیف کا ریٹائرڈ افسروں اور جوانوں کے اعزاز میں عشائیہ،شرکاکوجشن آزادی کی مبارکباد دی

آرمی چیف کا ریٹائرڈ افسروں اور جوانوں کے اعزاز میں عشائیہ،شرکاکوجشن آزادی کی مبارکباد دی
August 15, 2017

راولپنڈی (92نیوز)آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا پاک فوج کے ریٹائرڈ افسروں اور جوانوں کے اعزاز میں عشائیہ۔ شرکا کو جشن آزادی کی مبارک باد دی ۔ تقریب میں سابق آرمی چیفس کی بھی شرکت، شرکا کا دہشت گردی کے خلاف آپریشنز میں قربانیاں دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین۔  آرمی چیف نے جشن آزادی کے موقع پر دن کنٹرول لائن پر جوانوں کے ساتھ گزارا۔