Sunday, September 8, 2024

آرمی چیف کا بہاولپور کور کا دورہ، آپریشنل، تربیتی اور انتظامی امور پر بریفنگ دی گئی

آرمی چیف کا بہاولپور کور کا دورہ، آپریشنل، تربیتی اور انتظامی امور پر بریفنگ دی گئی
October 15, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور کا دورہ کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو بہاولپور کور کے آپریشنل، تربیتی اور انتظامی امور پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف ، بہاولپور کور دورہ ، آپریشنل ، تربیتی اور انتظامی امور ، بریفنگ ، ڈی جی آئی ایس پی آر ، راولپنڈی ، 92 نیوز ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور کور کے دورہ پر سنائپرز تربیت میں مصروف جوانوں کی مہارت کا بھی جائزہ لیا۔ زیر تربیت جوانوں نے 1500 میٹرز پر اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ آرمی چیف ، بہاولپور کور دورہ ، آپریشنل ، تربیتی اور انتظامی امور ، بریفنگ ، ڈی جی آئی ایس پی آر ، راولپنڈی ، 92 نیوز ڈی جی آئی ایس پی آر کے کے مطابق آرمی چیف نے افسران اور جوانوں سے بھی ملاقات کی، قبل ازیں بہاولپور پہنچنے پر کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل سید محمد عدنان نے آرمی چیف کا خیرمقدم کیا۔