Thursday, April 18, 2024

آرمی چیف کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، آرمی کمانڈوز سے بات چیت کی

آرمی چیف کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، آرمی کمانڈوز سے بات چیت کی
December 18, 2019
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آرمی کمانڈوز سے بات چیت کی۔ آرمی چیف ، ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز ، دورہ، آرمی کمانڈوز ، بات چیت ترجمان کے مطابق آرمی چیف نے کہا ہے کہ ایس ایس جی کمانڈوز ہمارا فخر ہیں ۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1207284750458720256 افواج پاکستان نے تمام ملک دشمن قوتوں کو ناکام بنا کر ملک میں استحکام لایا ہے ۔  آرمی چیف ، ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز ، دورہ، آرمی کمانڈوز ، بات چیت قیام پاکستان سے لے کر اب تک بہادر کمانڈو افسروں اور جوانوں نے ملکی دفاع کیلیے بے شمار خدمات سرانجام دی ہیں۔ کسی قیمت پر ملکی استحکام خراب نہیں ہونے دیں گے ۔