آرمی چیف کا اومان کا سرکاری دورہ ، اومانی ہم منصب نے استقبالیہ دیا
اومان ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اومان کا سرکاری دورہ کیا۔ اومان کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے سپہ سالار کو استقبالیہ دیا۔
جنرل قمر جاوید نے وزیر دفاع سے بھی ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔