Friday, April 26, 2024

آرمی چیف کا اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کو ٹیلی فون، چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی

آرمی چیف کا اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کو ٹیلی فون، چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی
December 16, 2021 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کو ٹیلی فون کیا اور چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔

چودھری پرویزالہی کو میاں نواز شریف اور اسحاق ڈار کا بھی فون آیا۔ چودھری شجاعت کی خیریت پوچھی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

پرویز الہی نے اپنی اور شجاعت حسین کی جانب سے نواز شریف کو نواسے جنید صفدر کی شادی کی مبارکباد دی۔