Friday, April 26, 2024

آرمی چیف نے لیفٹیننٹ جنرل زبیر کو آرٹلری رجمنٹ کے کرنل کے بیجز لگادیئے

آرمی چیف نے لیفٹیننٹ جنرل زبیر کو آرٹلری رجمنٹ کے کرنل کے بیجز لگادیئے
December 29, 2015
  اٹک(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات کو آرٹلری رجمنٹ کے کرنل آف کمانڈ  کے بیجز لگائے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بیجز لگانے کی تقریب آرٹلری رجمنٹ سینٹر اٹک میں ہوئی۔