Thursday, April 25, 2024

آرمی چیف نے فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا ، فواد چودھری کا ٹویٹ

آرمی چیف نے فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا ، فواد چودھری کا ٹویٹ
September 7, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے آرمی چیف نے فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا۔

فواد چودھری نے ٹویٹ پیغام میں کہا آرمی چیف کا تجزیہ صائب اور حقیقت پر مبنی ہے۔ اسی لیے پی ایم ڈی اے لا رہے ہیں تاکہ ایسے خطرات سے نمٹا جا سکے۔