Sunday, May 12, 2024

آرمی چیف سے ہونیوالی میٹنگ میں خود موجود تھا، شہباز شریف

آرمی چیف سے ہونیوالی میٹنگ میں خود موجود تھا، شہباز شریف
September 22, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کہتے ہیں وہ آرمی چیف سے ہونیوالی میٹنگ میں موجود تھے ، خبر اگر پبلک ہو گئی ہے تو اس سے انکار نہیں کرسکتے۔

صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا اس میٹنگ میں تمام پارلیمانی لیڈرز موجود تھے ، وہ اندر ہوں یا باہر اے پی سی کے فیصلوں پر عملدرآمد ہو گا۔