Monday, May 13, 2024

آرمی چیف سے مصری سفیر کی ملاقات، علاقائی سلامتی، دفاع اور سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے مصری سفیر کی ملاقات، علاقائی سلامتی، دفاع اور سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
November 20, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مصر کے سفیر نے ملاقات کی، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق علاقائی سلامتی، دفاع اور سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1329735793758392322?s=20 آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان اور مصر کے مابین بہترین برادرانہ تعلقات ہیں۔ مزید کہا کہ دوطرفہ سطح پر تمام شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے کی ضرورت ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق مصری سفیر نے علاقائی امن و استحکام کیلئے پاکستانی کاوشوں کو سراہا۔