Tuesday, April 23, 2024

آرمی چیف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات

آرمی چیف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات
November 29, 2018
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراھیم سلیم کی ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے حماد عبید ابراھیم سلیم کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔