Friday, April 26, 2024

آرمی چیف سے مارک ایسپر کا ٹیلی فونک رابطہ ، قریبی تعلقات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

آرمی چیف سے مارک ایسپر کا ٹیلی فونک رابطہ ، قریبی تعلقات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
March 20, 2020
 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں پاکستان سے قریبی تعلقات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ پینٹاگون کے مطابق مارک ایسپر نے افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔