Sunday, September 8, 2024

آرمی چیف  سے شہبازشریف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف  سے شہبازشریف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
July 19, 2016
راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے درمیان اہم  ملاقات ہوئی ہے ۔ جی ایچ کیو میں ڈیڑھ گھنٹے کی ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔ ملاقات کے بعد شہباز شریف لاہور پہنچ گئےہیں ۔ واضح رہے کہ  اسلام آباد میں دو روزہ قیام کے دوران امریکی اور چینی سفیروں سے بھی شہباز شریف نے  ملاقاتیں کی ہیں ۔