Saturday, May 4, 2024

آرمی چیف سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائے کی الوداعی ملاقات

آرمی چیف سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائے کی الوداعی ملاقات
December 21, 2018
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائے نے الوداعی ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کیلئے جاپانی سفیر کی کاوشوں کو سراہا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے باہمی روابط کے مزید استحکام کیلئے ہر کاوش کی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔