Friday, May 3, 2024

آرمی چیف سے ترکی کے وزیردفاع کی ملاقات

آرمی چیف سے ترکی کے وزیردفاع کی ملاقات
June 3, 2016
راولپنڈی (92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ترکی کے وزیردفاع نے جی ایچ کیو میں  ملاقات  کی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جی ایچ کیو میں ترکی کے وزیردفاع نے ملاقات کی ہے ،ملاقات میں ترک وزیردفاع نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا۔اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر بھی گفتگو کی گئی ۔